آسان قرآن
Aasan Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 99
وَ اعْبُدْ رَبَّكَ حَتّٰى یَاْتِیَكَ الْیَقِیْنُ۠ع﴿99﴾
- وَاعْبُدْاور عبادت کریں
- رَبَّكَاپنا رب
- حَتّٰىیہانتک کہ
- يَاْتِيَكَآئے آپ کے پاس
- الْيَقِيْنُیقینی بات
Translation · Aasan Quran
اور اپنے پروردگار کی عبادت کرتے رہو، یہاں تک کہ تم پر وہ چیز آجائے جس کا آنا یقینی ہے۔ (34)
Tafseer · Aasan Quran
34: اس سے مراد موت ہے، یعنی پوری زندگی اللہ تعالیٰ کی عبادت میں گزا ردو یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ آپ کو وفات دے کر اپنے پاس بلالیں