IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 16. An-Nahl · Ayah 15

  1. وَ اَلْقٰى فِی الْاَرْضِ رَوَاسِیَ اَنْ تَمِیْدَ بِكُمْ وَ اَنْهٰرًا وَّ سُبُلًا لَّعَلَّكُمْ تَهْتَدُوْنَۙ﴿15﴾

    1. وَاَلْقٰىاور ڈالے (رکھے)
    2. فِي الْاَرْضِزمین میں۔ پر
    3. رَوَاسِيَپہاڑ
    4. اَنْ تَمِيْدَکہ جھک نہ پڑے
    5. بِكُمْتمہیں لے کر
    6. وَاَنْهٰرًااور نہریں دریا
    7. وَّسُبُلًااور راستے
    8. لَّعَلَّكُمْتاکہ تم
    9. تَهْتَدُوْنَراہ پاؤ
Translation · Aasan Quran
اور اس نے زمین میں پہاڑوں کے لنگڑ ڈال دیے ہیں تاکہ وہ تم کو لے کر ڈگمگائے نہیں، (10) اور دریا اور راستے بنائے ہیں تاکہ تم منزل مقصود تک پہنچ سکو۔
Tafseer · Aasan Quran

10: جب زمین کو شروع میں سمندر پر بچھایا گیا تو وہ ڈگمگاتی تھی۔ اللہ تعالیٰ نے پہاڑوں کے ذریعے اس کو جما دیا ہے۔ جدید سائنس کے مطابق اب بھی بڑے بڑے براعظم سمندر کے پانی پر تھوڑے تھوڑے سرکتے رہتے ہیں۔

لیکن یہ سرکنا اتنا معمولی ہوتا ہے کہ انسان کو احساس نہیں ہوتا۔