آسان قرآن
Aasan Quran · 16. An-Nahl · Ayah 19
وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ مَا تُسِرُّوْنَ وَ مَا تُعْلِنُوْنَ﴿19﴾
- وَاللّٰهُاور اللہ
- يَعْلَمُجانتا ہے
- مَا تُسِرُّوْنَجو تم چھپاتے ہو
- وَمَااور جو
- تُعْلِنُوْنَتم ظاہر کرتے ہو
Translation · Aasan Quran
اور اللہ وہ باتیں بھی جانتا ہے جو تم چھپ کر کرتے ہو، اور وہ بھی جو تم علی الاعلان کرتے ہو۔