IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 16. An-Nahl · Ayah 2

  1. یُنَزِّلُ الْمَلٰٓئِكَةَ بِالرُّوْحِ مِنْ اَمْرِهٖ عَلٰى مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖۤ اَنْ اَنْذِرُوْۤا اَنَّهٗ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنَا فَاتَّقُوْنِ﴿2﴾

    1. يُنَزِّلُوہ نازل کرتا ہے
    2. الْمَلٰٓئِكَةَفرشتے
    3. بِالرُّوْحِوحی کے ساتھ
    4. مِنْسے
    5. اَمْرِهٖاپنے حکم
    6. عَلٰيپر
    7. مَنْ يَّشَآءُجسے چاہتا ہے
    8. مِنْسے
    9. عِبَادِهٖٓاپنے بندے
    10. اَنْکہ
    11. اَنْذِرُوْٓاتم ڈراؤ
    12. اَنَّهٗکہ وہ
    13. لَآنہیں
    14. اِلٰهَکوئی معبود
    15. اِلَّآسوائے
    16. اَنَامیرے
    17. فَاتَّقُوْنِپس مجھ سے ڈرو
Translation · Aasan Quran
وہ اپنے حکم سے فرشتوں کو اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے اس زندگی بخشنے والی وحی کے ساتھ اتارتا ہے کہ : لوگوں کو آگاہ کردو کہ میرے سوا کوئی معبود نہیں ہے، لہذا تم مجھی سے ڈرو، (کسی اور سے نہیں)۔
The commentary on this passage starts at ayah 16:1.Read it