آسان قرآن
Aasan Quran · 16. An-Nahl · Ayah 24
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمْ مَّا ذَاۤ اَنْزَلَ رَبُّكُمْ١ۙ قَالُوْۤا اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَۙ﴿24﴾
- وَاِذَااور جب
- قِيْلَکہا جائے
- لَهُمْان سے
- مَّاذَآکیا
- اَنْزَلَنازل کیا
- رَبُّكُمْتمہارا رب
- قَالُوْٓاوہ کہتے ہیں
- اَسَاطِيْرُکہانیاں
- الْاَوَّلِيْنَپہلے لوگ
Translation · Aasan Quran
اور جب ان سے کہا گیا کہ : تمہارے رب نے کیا بات نازل کی ہے ؟ تو انہوں نے کہا کہ : گزرے ہوئے لوگوں کے افسانے !۔