آسان قرآن
Aasan Quran · 16. An-Nahl · Ayah 43
وَ مَاۤ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ اِلَّا رِجَالًا نُّوْحِیْۤ اِلَیْهِمْ فَسْئَلُوْۤا اَهْلَ الذِّكْرِ اِنْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَۙ﴿43﴾
- وَمَآاور نہیں
- اَرْسَلْنَاہم نے بھیجے
- مِنْ قَبْلِكَتم سے پہلے
- اِلَّا رِجَالًامردوں کے سوا
- نُّوْحِيْٓہم وحی کرتے ہیں
- اِلَيْهِمْان کی طرف
- فَسْئَلُوْٓاپس پوچھو
- اَهْلَ الذِّكْرِیاد رکھنے والے
- اِنْاگر
- كُنْتُمْتم ہو
- لَا تَعْلَمُوْنَنہیں جانتے
Translation · Aasan Quran
اور (اے پیغمبر) ہم نے تم سے پہلے بھی کسی اور کو نہیں، انسانوں ہی کو پیغمبر بنا کر بھیجا تھا جن پر ہم وحی نازل کرتے تھے۔ (اے منکرو) اب اگر تمہیں اس بات کا علم نہیں ہے تو جو علم والے ہیں ان سے پوچھ لو۔