IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 16. An-Nahl · Ayah 61

  1. وَ لَوْ یُؤَاخِذُ اللّٰهُ النَّاسَ بِظُلْمِهِمْ مَّا تَرَكَ عَلَیْهَا مِنْ دَآبَّةٍ وَّ لٰكِنْ یُّؤَخِّرُهُمْ اِلٰۤى اَجَلٍ مُّسَمًّى١ۚ فَاِذَا جَآءَ اَجَلُهُمْ لَا یَسْتَاْخِرُوْنَ سَاعَةً وَّ لَا یَسْتَقْدِمُوْنَ﴿61﴾

    1. وَلَوْاور اگر
    2. يُؤَاخِذُگرفت کرے
    3. اللّٰهُاللہ
    4. النَّاسَلوگ
    5. بِظُلْمِهِمْان کے ظلم کے سبب
    6. مَّا تَرَكَنہ چھوڑے وہ
    7. عَلَيْهَااس (زمین) پر
    8. مِنْکوئی
    9. دَآبَّةٍچلنے والا
    10. وَّلٰكِنْاور لیکن
    11. يُّؤَخِّرُهُمْوہ ڈھیل دیتا ہے انہیں
    12. اِلٰٓىتک
    13. اَجَلٍ مُّسَمًّىایک مدت مقررہ
    14. فَاِذَاپھر جب
    15. جَآءَآگیا
    16. اَجَلُهُمْان کا وقت
    17. لَا يَسْتَاْخِرُوْنَنہ پیچھے ہٹیں گے
    18. سَاعَةًایک گھڑی
    19. وَّاور
    20. لَا يَسْتَقْدِمُوْنَنہ آگے بڑھیں گے
Translation · Aasan Quran
اور اگر اللہ لوگوں کو ان کے ظلم کی وجہ سے (فورا) اپنی پکڑ میں لیتا تو روئے زمین پر کوئی جاندار باقی نہ چھوڑتا، لیکن وہ ان کو ایک معین وقت تک مہلت دیتا ہے۔ پھر جب ان کا وہ معین وقت آجائے گا تو وہ گھڑی بھر بھی اس سے آگے پیچھے نہیں ہوسکیں گے۔
The commentary on this passage starts at ayah 16:57.Read it