IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 17. Al-Israa · Ayah 96

  1. قُلْ كَفٰى بِاللّٰهِ شَهِیْدًۢا بَیْنِیْ وَ بَیْنَكُمْ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ بِعِبَادِهٖ خَبِیْرًۢا بَصِیْرًا﴿96﴾

    1. قُلْکہہ دیں
    2. كَفٰىکافی ہے
    3. بِاللّٰهِاللہ کی
    4. شَهِيْدًۢاگواہ
    5. بَيْنِيْمیرے درمیان
    6. وَبَيْنَكُمْاور تمہارے درمیان
    7. اِنَّهٗبیشک وہ
    8. كَانَہے
    9. بِعِبَادِهٖاپنے بندوں کا
    10. خَبِيْرًۢاخبر رکھنے والا
    11. بَصِيْرًادیکھنے والا
Translation · Aasan Quran
کہہ دو کہ : اللہ میرے اور تمہارے درمیان گواہ بننے کے لیے کافی ہے۔ بیشک وہ اپنے بندوں سے پوری طرح باخبر ہے، سب کچھ دیکھ رہا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 17:95.Read it