IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 19. Maryam · Ayah 16

  1. وَ اذْكُرْ فِی الْكِتٰبِ مَرْیَمَ١ۘ اِذِ انْتَبَذَتْ مِنْ اَهْلِهَا مَكَانًا شَرْقِیًّاۙ﴿16﴾

    1. وَاذْكُرْاور ذکر کرو
    2. فِى الْكِتٰبِکتاب میں
    3. مَرْيَمَمریم
    4. اِذِ انْتَبَذَتْجب وہ یکسو ہوگئی
    5. مِنْ اَهْلِهَااپنے گھروالوں سے
    6. مَكَانًامکان
    7. شَرْقِيًّامشرقی
Translation · Aasan Quran
اور اس کتاب میں مریم کا بھی تذکرہ کرو۔ اس وقت کا تذکرہ جب وہ اپنے گھر والوں سے علیحدہ ہو کر اس جگہ چلی گئیں جو مشرق کی طرف واقع تھا۔
The commentary on this passage starts at ayah 19:12.Read it