IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 19. Maryam · Ayah 90

  1. تَكَادُ السَّمٰوٰتُ یَتَفَطَّرْنَ مِنْهُ وَ تَنْشَقُّ الْاَرْضُ وَ تَخِرُّ الْجِبَالُ هَدًّاۙ﴿90﴾

    1. تَكَادُقریب ہے
    2. السَّمٰوٰتُآسمان
    3. يَتَفَطَّرْنَپھٹ پڑیں
    4. مِنْهُاس سے
    5. وَتَنْشَقُّاور ٹکڑے ٹکرے
    6. الْاَرْضُزمین
    7. وَتَخِرُّاور گرپڑیں
    8. الْجِبَالُپہاڑ
    9. هَدًّاپارہ پارہ
Translation · Aasan Quran
کچھ بعید نہیں کہ اس کی وجہ سے آسمان پھٹ پڑیں، زمین شق ہوجائے اور پہاڑ ٹوٹ کر گرپڑیں۔
The commentary on this passage starts at ayah 19:81.Read it