آسان قرآن
Aasan Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 116
وَ قَالُوا اتَّخَذَ اللّٰهُ وَلَدًا١ۙ سُبْحٰنَهٗ١ؕ بَلْ لَّهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ كُلٌّ لَّهٗ قٰنِتُوْنَ﴿116﴾
- وَاور
- قَالُوْاانہوں نے کہا
- اتَّخَذَبنا لیا
- اللہُاللہ
- وَلَدًابیٹا
- سُبْحَانَهٗوہ پاک ہے
- بَلْبلکہ
- لَهٗاسی کے لیے
- مَاجو
- فِيمیں
- السَّمَاوَاتِآسمانوں
- وَ الْاَرْضِاور زمین
- كُلٌّسب
- لَهٗاسی کے
- قَانِتُوْنَزیر فرمان
Translation · Aasan Quran
یہ لوگ کہتے ہیں کہ اللہ نے کوئی بیٹا بنایا ہوا ہے۔ (حالانکہ) اس کی ذات (اس قسم کی چیزوں سے) پاک ہے، بلکہ آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اسی کا ہے۔ سب کے سب اس کے فرمانبردار ہیں۔