آسان قرآن
Aasan Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 12
اَلَاۤ اِنَّهُمْ هُمُ الْمُفْسِدُوْنَ وَ لٰكِنْ لَّا یَشْعُرُوْنَ﴿12﴾
- اَلَاسن رکھو
- إِنَّهُمْبیشک وہ
- هُمُ الْمُفْسِدُونَوہی فساد کرنے والے
- وَلَٰكِنْاور لیکن
- لَا يَشْعُرُونَنہیں سمجھتے
Translation · Aasan Quran
یاد رکھو یہی لوگ فساد پھیلانے والے ہیں لیکن انہیں اس بات کا احساس نہیں ہے