آسان قرآن
Aasan Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 21
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اعْبُدُوْا رَبَّكُمُ الَّذِیْ خَلَقَكُمْ وَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَۙ﴿21﴾
- يَا اَيُّهَا النَّاسُاے لوگو
- اعْبُدُوْاعبادت کرو
- رَبَّكُمُتم اپنے رب کی
- الَّذِیْجس نے
- خَلَقَكُمْتمہیں پیدا کیا
- وَالَّذِیْنَاور وہ لوگ جو
- مِنْسے
- قَبْلِكُمْتم سے پہلے
- لَعَلَّكُمْتا کہ تم
- تَتَّقُوْنَتم پرہیزگار ہوجاؤ
Translation · Aasan Quran
اے لوگو اپنے اس پروردگار کی عبادت کرو جس نے تمہیں اور ان لوگوں کو پیدا کیا جو تم سے پہلے گزرے ہیں تاکہ تم متقی بن جاؤ۔