IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 244

  1. وَ قَاتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌ﴿244﴾

    1. وَقَاتِلُوْااور تم لڑو
    2. فِيْمیں
    3. سَبِيْلِراستہ
    4. اللّٰهِاللہ
    5. وَاعْلَمُوْٓااور جان لو
    6. اَنَّکہ
    7. اللّٰهَاللہ
    8. سَمِيْعٌسننے والا
    9. عَلِيْمٌجاننے والا
Translation · Aasan Quran
اور اللہ کے راستے میں جنگ کرو، اور یقین رکھو کہ اللہ خوب سننے والا، خوب جاننے والا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:243.Read it