آسان قرآن
Aasan Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 262
اَلَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَهُمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ ثُمَّ لَا یُتْبِعُوْنَ مَاۤ اَنْفَقُوْا مَنًّا وَّ لَاۤ اَذًى١ۙ لَّهُمْ اَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ۚ وَ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ﴿262﴾
- اَلَّذِيْنَجو لوگ
- يُنْفِقُوْنَخرچ کرتے ہیں
- اَمْوَالَھُمْاپنے مال
- فِيْمیں
- سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کا راستہ
- ثُمَّپھر
- لَا يُتْبِعُوْنَبعد میں نہیں رکھتے
- مَآ اَنْفَقُوْاجو انہوں نے خرچ کیا
- مَنًّاکوئی احسان
- وَّلَآاور نہ
- اَذًىکوئی تکلیف
- لَّھُمْان کے لیے
- اَجْرُھُمْان کا اجر
- عِنْدَپاس
- رَبِّهِمْان کا رب
- وَلَااور نہ
- خَوْفٌکوئی خوف
- عَلَيْهِمْان پر
- وَلَااور نہ
- ھُمْوہ
- يَحْزَنُوْنَغمگین ہوں گے
Translation · Aasan Quran
جو لوگ اپنے مال اللہ کے راستے میں خرچ کرتے ہیں، پھر خرچ کرنے کے بعد نہ احسان جتلاتے ہیں اور نہ کوئی تکلیف پہنچاتے ہیں، وہ اپنے پروردگار کے پاس اپنا ثواب پائیں گے، نہ ان کو کوئی خوف لاحق ہوگا اور نہ کوئی غم پہنچے گا۔