آسان قرآن
Aasan Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 276
یَمْحَقُ اللّٰهُ الرِّبٰوا وَ یُرْبِی الصَّدَقٰتِ١ؕ وَ اللّٰهُ لَا یُحِبُّ كُلَّ كَفَّارٍ اَثِیْمٍ﴿276﴾
- يَمْحَقُمٹاتا ہے
- اللّٰهُاللہ
- الرِّبٰواسود
- وَيُرْبِياور بڑھاتا ہے
- الصَّدَقٰتِخیرات
- وَاللّٰهُاور اللہ
- لَا يُحِبُّپسند نہیں کرتا
- كُلَّہر ایک
- كَفَّارٍناشکرا
- اَثِيْمٍگنہگار
Translation · Aasan Quran
اللہ سود کو مٹاتا ہے اور صدقات کو بڑھاتا ہے، اور اللہ ہر اس شخص کو ناپسند کرتا ہے جو ناشکرا گنہگار ہو۔