آسان قرآن
Aasan Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 279
فَاِنْ لَّمْ تَفْعَلُوْا فَاْذَنُوْا بِحَرْبٍ مِّنَ اللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ١ۚ وَ اِنْ تُبْتُمْ فَلَكُمْ رُءُوْسُ اَمْوَالِكُمْ١ۚ لَا تَظْلِمُوْنَ وَ لَا تُظْلَمُوْنَ﴿279﴾
- فَاِنْپھر اگر
- لَّمْ تَفْعَلُوْاتم نہ چھوڑو گے
- فَاْذَنُوْاتو خبردار ہوجاؤ
- بِحَرْبٍجنگ کے لیے
- مِّنَسے
- اللّٰهِاللہ
- وَرَسُوْلِهٖاور اس کا رسول
- وَاِنْاور اگر
- تُبْتُمْتم نے توبہ کرلی
- فَلَكُمْتو تمہارے لیے
- رُءُوْسُ اَمْوَالِكُمْتمہارے اصل زر
- لَا تَظْلِمُوْنَنہ تم ظلم کرو
- وَلَا تُظْلَمُوْنَاور نہ تم پر ظلم کیا جائے گا
Translation · Aasan Quran
پھر بھی اگر تم ایسا نہ کرو گے تو اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے اعلان جنگ سن لو۔ اور اگر تم (سود سے) توبہ کرو تو تمہارا اصل سرمایہ تمہارا حق ہے، نہ تم کسی پر ظلم کرو نہ تم پر ظلم کیا جائے۔