آسان قرآن
Aasan Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 45
وَ اسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلٰوةِ١ؕ وَ اِنَّهَا لَكَبِیْرَةٌ اِلَّا عَلَى الْخٰشِعِیْنَۙ﴿45﴾
- وَاسْتَعِیْنُوْااور تم مدد حاصل کرو
- بِالصَّبْرِصبر سے
- وَالصَّلَاةِاور نماز
- وَاِنَّهَااور وہ
- لَکَبِیْرَةٌبڑی (دشوار)
- اِلَّامگر
- عَلَىپر
- الْخَاشِعِیْنَعاجزی کرنے والے
Translation · Aasan Quran
اور صبر اور نماز سے مدد حاصل کرو نماز بھاری ضرور معلوم ہوتی ہے مگر ان لوگوں کو نہیں جو خشوع (یعنی دھیان اور عاجزی) سے پڑھتے ہیں