آسان قرآن
Aasan Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 53
وَ اِذْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ وَ الْفُرْقَانَ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُوْنَ﴿53﴾
- وَاِذْاور جب
- آتَيْنَاہم نے دی
- مُوْسَىموسیٰ
- الْكِتَابَکتاب
- وَاور
- الْفُرْقَانَجدا جدا کرنے والے احکام
- لَعَلَّكُمْتاکہ تم
- تَهْتَدُوْنَہدایت پالو
Translation · Aasan Quran
اور (یاد کرو) جب ہم نے موسیٰ کو کتاب دی، اور حق و باطل میں تمیز کا معیار (بخشا) تاکہ تم راہ راست پر آؤ۔