IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 105

  1. اَلَمْ تَكُنْ اٰیٰتِیْ تُتْلٰى عَلَیْكُمْ فَكُنْتُمْ بِهَا تُكَذِّبُوْنَ﴿105﴾

    1. اَلَمْ تَكُنْکیا نہ تھیں
    2. اٰيٰتِيْمیری آیتیں
    3. تُتْلٰىپڑھی جاتیں
    4. عَلَيْكُمْتم پر
    5. فَكُنْتُمْپس تم تھے
    6. بِهَاانہیں
    7. تُكَذِّبُوْنَتم جھٹلاتے تھے
Translation · Aasan Quran
(ان سے کہا جائے گا کہ) کیا میری آیتیں تمہیں پڑھ کر سنائی نہیں جاتی تھیں ؟ اور تم ان کو جھٹلایا کرتے تھے۔
The commentary on this passage starts at ayah 23:101.Read it