IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 75

  1. اُولٰٓئِكَ یُجْزَوْنَ الْغُرْفَةَ بِمَا صَبَرُوْا وَ یُلَقَّوْنَ فِیْهَا تَحِیَّةً وَّ سَلٰمًاۙ﴿75﴾

    1. اُولٰٓئِكَیہ لوگ
    2. يُجْزَوْنَانعام دئیے جائیں گے
    3. الْغُرْفَةَبالاخانے
    4. بِمَا صَبَرُوْاان کے صبر کی بدولت
    5. وَيُلَقَّوْنَ فِيْهَااور پیشوائی کیے جائینگے اس میں
    6. تَحِيَّةًدعائے خیر
    7. وَّسَلٰمًااور سلام
Translation · Aasan Quran
یہ لوگ ہیں جنہیں ان کے صبر کے بدلے جنت کے بالاخانے عطا ہوں گے، اور وہاں دعاؤں اور سلام سے ان کا استقبال کیا جائے گا۔
The commentary on this passage starts at ayah 25:74.Read it