IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 33

  1. قَالَ رَبِّ اِنِّیْ قَتَلْتُ مِنْهُمْ نَفْسًا فَاَخَافُ اَنْ یَّقْتُلُوْنِ﴿33﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. رَبِّاے میرے رب
    3. اِنِّىْ قَتَلْتُبیشک میں نے مار ڈالا
    4. مِنْهُمْان (میں) سے
    5. نَفْسًاایک شخص
    6. فَاَخَافُسو میں ڈرتا ہوں
    7. اَنْ يَّقْتُلُوْنِکہ وہ مجھے قتل کردیں گے
Translation · Aasan Quran
موسیٰ نے کہا : میرے پروردگار ! میں نے ان کا ایک آدمی قتل کردیا تھا، اس لیے مجھے ڈر ہے کہ وہ مجھے قتل نہ کردیں۔
The commentary on this passage starts at ayah 28:32.Read it