IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 80

  1. وَ قَالَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ وَیْلَكُمْ ثَوَابُ اللّٰهِ خَیْرٌ لِّمَنْ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا١ۚ وَ لَا یُلَقّٰىهَاۤ اِلَّا الصّٰبِرُوْنَ﴿80﴾

    1. وَقَالَاور کہا
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ جنہیں
    3. اُوْتُوا الْعِلْمَدیا گیا تھا علم
    4. وَيْلَكُمْافسوس تم پر
    5. ثَوَابُ اللّٰهِاللہ کا ثواب
    6. خَيْرٌبہتر
    7. لِّمَنْاس کے لیے جو
    8. اٰمَنَایمان لایا
    9. وَاور
    10. عَمِلَاس نے عمل کیا
    11. صَالِحًااچھا
    12. وَلَا يُلَقّٰىهَآاور وہ نصیب نہیں ہوتا
    13. اِلَّاسوائے
    14. الصّٰبِرُوْنَصبر کرنے والے
Translation · Aasan Quran
اور جن لوگوں کو (اللہ کی طرف سے) علم عطا ہوا تھا۔ انہوں نے کہا : تم پر افسوس ہے (کہ تم ایسا کہہ رہے ہو) اللہ کا دیا ہوا ثواب اس شخص کے لیے کہیں زیادہ بہتر ہے جو ایمان لائے اور نیک عمل کرے، اور وہ انہی کو ملتا ہے جو صبر سے کام لیتے ہیں۔ (48)
Tafseer · Aasan Quran

48:”صبر“ قرآن کریم کی ایک اصطلاح ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ انسان اپنی ناجائز خواہشات پر قابو پاکر اپنے آپ کو اللہ تعالیٰ کی فرماں برداری پر ثابت قدم رکھے۔