آسان قرآن
Aasan Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 88
وَ لَا تَدْعُ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ١ۘ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١۫ كُلُّ شَیْءٍ هَالِكٌ اِلَّا وَجْهَهٗ١ؕ لَهُ الْحُكْمُ وَ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ۠ع﴿88﴾
- وَلَا تَدْعُاور نہ پکارو تم
- مَعَ اللّٰهِاللہ کے ساتھ
- اِلٰهًاکوئی معبود
- اٰخَرَدوسرا
- لَآنہیں
- اِلٰهَکوئی معبود
- اِلَّا هُوَاس کے سوا
- كُلُّ شَيْءٍہر چیز
- هَالِكٌفنا ہونے والی
- اِلَّاسوا اس کی ذات
- وَجْهَهٗاس کی ذات
- لَهُاسی کے لیے۔ کا
- الْحُكْمُحکم
- وَاور
- اِلَيْهِاس کی طرف
- تُرْجَعُوْنَتم لوٹ کر جاؤگے
Translation · Aasan Quran
اور اللہ کے ساتھ کسی اور کو معبود نہ پکارو، اس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ ہر چیز فنا ہونے والی ہے، سوائے اس ذات کے، حکومت اسی کی ہے اور اسی کی طرف تمہیں لوٹایا جائے گا۔