آسان قرآن
Aasan Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 10
وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یَّقُوْلُ اٰمَنَّا بِاللّٰهِ فَاِذَاۤ اُوْذِیَ فِی اللّٰهِ جَعَلَ فِتْنَةَ النَّاسِ كَعَذَابِ اللّٰهِ١ؕ وَ لَئِنْ جَآءَ نَصْرٌ مِّنْ رَّبِّكَ لَیَقُوْلُنَّ اِنَّا كُنَّا مَعَكُمْ١ؕ اَوَ لَیْسَ اللّٰهُ بِاَعْلَمَ بِمَا فِیْ صُدُوْرِ الْعٰلَمِیْنَ﴿10﴾
- وَمِنَاور سے۔ کچھ
- النَّاسِلوگ
- مَنْ يَّقُوْلُجو کہتے ہیں
- اٰمَنَّاہم ایمان لائے
- بِاللّٰهِاللہ پر
- فَاِذَآپھر جب
- اُوْذِيَستائے گئے
- فِي اللّٰهِاللہ (کی راہ) میں
- جَعَلَبنا لیا
- فِتْنَةَستانا
- النَّاسِلوگ
- كَعَذَابِجیسے عذاب
- اللّٰهِاللہ
- وَلَئِنْاور اگر
- جَآءَآئے
- نَصْرٌکوئی مدد
- مِّنْ رَّبِّكَتمہارے رب سے
- لَيَقُوْلُنَّتو وہ ضرور کہتے ہیں
- اِنَّا كُنَّابیشک ہم تھے
- مَعَكُمْتمہارے ساتھ
- اَوَلَيْسَکیا نہیں ہے
- اللّٰهُاللہ
- بِاَعْلَمَخوب جاننے والا
- بِمَاوہ جو
- فِيْ صُدُوْرِسینوں (دلوں) میں
- الْعٰلَمِيْنَجہان
4: یعنی اللہ تعالیٰ کا عذاب جتنا سنگین ہے یہ لوگ انسانوں کی پہنچائی ہوئی تکلیف کو بھی اتنا ہی سنگین سمجھتے ہیں، اور اس کی وجہ سے کفار کی بات مان کر واپس کفر کی طرف چلے جاتے ہیں، اور یہ بات منافقت کے طور پر مسلمان سے چھپاتے ہیں۔
5: یعنی جب مسلمانوں کو فتح ہوگی، اور فتح کے اچھے نتائج سامنے آئیں گے تو یہ لوگ مسلمانوں سے کہیں گے کہ ہم تو دل سے تمہارے ساتھ تھے، اس لیے ہم سے کافروں جیسا معاملہ کرنے کے بجائے ہمیں اس فتح کے نتائج میں شریک کرو۔