IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 67

  1. وَ قَالُوْا رَبَّنَاۤ اِنَّاۤ اَطَعْنَا سَادَتَنَا وَ كُبَرَآءَنَا فَاَضَلُّوْنَا السَّبِیْلَا﴿67﴾

    1. وَقَالُوْااور وہ کہیں گے
    2. رَبَّنَآاے ہمارے رب
    3. اِنَّآبیشک ہم
    4. اَطَعْنَاہم نے اطاعت کی
    5. سَادَتَنَااپنے سردار
    6. وَكُبَرَآءَنَااور اپنے بڑوں
    7. فَاَضَلُّوْنَاتو انہوں نے بھٹکایا ہمیں
    8. السَّبِيْلَاراستہ
Translation · Aasan Quran
اور کہیں گے کہ : اے ہمارے پروردگار ! حقیقت یہ ہے کہ ہم نے اپنے سرداروں اور اپنے بڑوں کا کہنا مانا، اور انہوں نے ہمیں راستے سے بھٹکا دیا۔
The commentary on this passage starts at ayah 33:62.Read it