IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 112

  1. وَ مَنْ یَّكْسِبْ خَطِیْٓئَةً اَوْ اِثْمًا ثُمَّ یَرْمِ بِهٖ بَرِیْٓئًا فَقَدِ احْتَمَلَ بُهْتَانًا وَّ اِثْمًا مُّبِیْنًا۠ع﴿112﴾

    1. وَمَنْاور جو
    2. يَّكْسِبْکمائے
    3. خَطِيْٓئَةًخطا
    4. اَوْ اِثْمًایا گناہ
    5. ثُمَّپھر
    6. يَرْمِ بِهٖاس کی تہمت لگا دے
    7. بَرِيْٓئًاکسی بےگناہ
    8. فَقَدِ احْتَمَلَتو اس نے لادا
    9. بُهْتَانًابھاری بہتان
    10. وَّاِثْمًااور گناہ
    11. مُّبِيْنًاصریح (کھلا)
Translation · Aasan Quran
اور اگر کوئی شخص کسی غلطی یا گناہ کا مرتکب ہو، پھر اس کا الزام کسی بےگناہ کے ذمے لگا دے، تو وہ بڑا بھاری بہتان اور کھلا گناہ اپنے ا وپر لاد لیتا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 4:105.Read it