IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 143

  1. مُّذَبْذَبِیْنَ بَیْنَ ذٰلِكَ١ۖۗ لَاۤ اِلٰى هٰۤؤُلَآءِ وَ لَاۤ اِلٰى هٰۤؤُلَآءِ١ؕ وَ مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَلَنْ تَجِدَ لَهٗ سَبِیْلًا﴿143﴾

    1. مُّذَبْذَبِيْنَادھر میں لٹکے ہوئے
    2. بَيْنَدرمیان
    3. ذٰلِكَاس
    4. لَآنہ
    5. اِلٰى هٰٓؤُلَآءِان کی طرف
    6. وَلَآاور نہ
    7. اِلٰى هٰٓؤُلَآءِان کی طرف
    8. ۭوَمَنْاور جو۔ جس
    9. يُّضْلِلِ اللّٰهُگمراہ کرے اللہ
    10. فَلَنْ تَجِدَتو ہرگز نہ پائے گا
    11. لَهٗاس کے لیے
    12. سَبِيْلًاکوئی راہ
Translation · Aasan Quran
یہ کفر و ایمان کے درمیان ڈانواڈول ہیں، نہ پورے طور پر ان (مسلمانوں) کی طرف ہیں، نہ ان (کافروں) کی طرف۔ اور جسے اللہ گمراہی میں ڈال دے، تمہیں اس کے لیے ہدایت پر آنے کا کوئی راستہ ہرگز نہیں مل سکتا۔
The commentary on this passage starts at ayah 4:142.Read it