IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 50

  1. اُنْظُرْ كَیْفَ یَفْتَرُوْنَ عَلَى اللّٰهِ الْكَذِبَ١ؕ وَ كَفٰى بِهٖۤ اِثْمًا مُّبِیْنًا۠ع﴿50﴾

    1. اُنْظُرْدیکھو
    2. كَيْفَکیسا
    3. يَفْتَرُوْنَباندھتے ہیں
    4. عَلَي اللّٰهِاللہ پر
    5. الْكَذِبَجھوٹ
    6. وَكَفٰىاور کافی ہے
    7. بِهٖٓیہی
    8. اِثْمًاگناہ
    9. مُّبِيْنًاصریح
Translation · Aasan Quran
دیکھو یہ لوگ اللہ پر کیسے کیسے جھوٹے بہتان باندھتے ہیں وہ کھلا گناہ ہونے کے لیے یہی بات کافی ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 4:49.Read it