IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 70

  1. ذٰلِكَ الْفَضْلُ مِنَ اللّٰهِ١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ عَلِیْمًا۠ع﴿70﴾

    1. ذٰلِكَیہ
    2. الْفَضْلُفضل
    3. مِنَ اللّٰهِاللہ سے
    4. وَكَفٰىاور کافی
    5. بِاللّٰهِاللہ
    6. عَلِيْمًاجاننے والا
Translation · Aasan Quran
یہ فضیلت اللہ کی طرف سے ملتی ہے، اور (لوگوں کے حالات سے) پوری طرح باخبر ہونے کے لیے اللہ کافی ہے۔ (45)
Tafseer · Aasan Quran

45: یعنی وہ کسی کو یہ فضیلت معاذ اللہ بیخبر ی کے ساتھ نہیں دیتا بلکہ ہر شخص کے عملی حالات سے باخبر ہو کردیتا ہے