آسان قرآن
Aasan Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 95
لَا یَسْتَوِی الْقٰعِدُوْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ غَیْرُ اُولِی الضَّرَرِ وَ الْمُجٰهِدُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ بِاَمْوَالِهِمْ وَ اَنْفُسِهِمْ١ؕ فَضَّلَ اللّٰهُ الْمُجٰهِدِیْنَ بِاَمْوَالِهِمْ وَ اَنْفُسِهِمْ عَلَى الْقٰعِدِیْنَ دَرَجَةً١ؕ وَ كُلًّا وَّعَدَ اللّٰهُ الْحُسْنٰى١ؕ وَ فَضَّلَ اللّٰهُ الْمُجٰهِدِیْنَ عَلَى الْقٰعِدِیْنَ اَجْرًا عَظِیْمًاۙ﴿95﴾
- لَا يَسْتَوِيبرابر نہیں
- الْقٰعِدُوْنَبیٹھ رہنے والے
- مِنَسے
- الْمُؤْمِنِيْنَمومن (مسلمان)
- غَيْرُبغیر
- اُولِي الضَّرَرِعذر والے (معذور)
- وَاور
- الْمُجٰهِدُوْنَمجاہد (جمع)
- فِيْمیں
- سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کی راہ
- بِاَمْوَالِهِمْاپنے مالوں سے
- وَاَنْفُسِهِمْاور اپنی جانیں
- فَضَّلَ اللّٰهُاللہ نے فضیلت دی
- الْمُجٰهِدِيْنَجہاد کرنے والے
- بِاَمْوَالِهِمْاپنے مالوں سے
- وَاَنْفُسِهِمْاور اپنی جانیں
- عَلَيپر
- الْقٰعِدِيْنَبیٹھ رہنے والے
- دَرَجَةًدرجے
- وَكُلًّااور ہر ایک
- وَّعَدَوعدہ دیا
- اللّٰهُاللہ
- الْحُسْنٰياچھا
- وَاور
- فَضَّلَفضیلت دی
- اللّٰهُاللہ
- الْمُجٰهِدِيْنَمجاہدین
- عَلَيپر
- الْقٰعِدِيْنَبیٹھ رہنے والے
- اَجْرًا عَظِيْمًااجر عظیم
61: یہ اس حالت کا ذکر ہے جب جہاد ہر شخص کے ذمے فرض عین نہ ہو، ایسے میں جو لوگ جہاد میں جانے کے بجائے گھر میں بیٹھ گئے، اگرچہ ان پر کوئی گناہ نہیں ہے اور ان کے ایمان اور دوسرے نیک کاموں کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے ان سے جنت کا وعدہ کیا ہوا ہے لیکن جو لوگ جہاد میں گئے ہیں ان کا درجہ گھر بیٹھنے والوں سے بہت زیادہ ہے، البتہ جہاں جہاد فرض عین ہوجائے یعنی مسلمانوں کا امیر تمام مسلمانوں کو جہاد کا حکم دیدے یا جب کوئی دشمن مسلمانوں پر چڑھ آئے تو پھر گھر بیٹھنا حرام ہے۔