IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 43. Az-Zukhruf · Ayah 40

  1. اَفَاَنْتَ تُسْمِعُ الصُّمَّ اَوْ تَهْدِی الْعُمْیَ وَ مَنْ كَانَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ﴿40﴾

    1. اَفَاَنْتَکیا بھلا تو
    2. تُسْمِعُ الصُّمَّتو سنوائے گا بہروں کو
    3. اَوْ تَهْدِيیا تو راہ دکھائے گا
    4. الْعُمْيَاندھوں کو
    5. وَمَنْ كَانَاور کوئی ہو وہ
    6. فِيْ ضَلٰلٍ مُّبِيْنٍکھلی گمراہی میں
Translation · Aasan Quran
تو پھر (اے پیغمبر) کیا تم بہروں کو سناؤ گے، یا اندھوں کو اور ان لوگوں کو راستے پر لاؤ گے جو کھلی گمراہی میں پڑے ہوئے ہیں ؟
The commentary on this passage starts at ayah 43:39.Read it