IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 15

  1. اِنَّا كَاشِفُوا الْعَذَابِ قَلِیْلًا اِنَّكُمْ عَآئِدُوْنَۘ﴿15﴾

    1. اِنَّابیشک ہم
    2. كَاشِفُوا الْعَذَابِہٹانے والے ہیں عذاب کو
    3. قَلِيْلًاتھوڑا سا
    4. اِنَّكُمْ عَآئِدُوْنَبیشک تم لوٹنے والے ہو
Translation · Aasan Quran
(اچھا) ہم عذاب کو کچھ عرصے تک ہٹا دیتے ہیں۔ یقین ہے کہ تم پھر اسی حالت پر لوٹ آؤ گے۔
The commentary on this passage starts at ayah 44:11.Read it