IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 45. Al-Jaathiya · Ayah 36

  1. فَلِلّٰهِ الْحَمْدُ رَبِّ السَّمٰوٰتِ وَ رَبِّ الْاَرْضِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ﴿36﴾

    1. فَلِلّٰهِ الْحَمْدُپس اللہ ہی کے لیے حمد
    2. رَبِّ السَّمٰوٰتِجو آسمانوں کا رب ہے
    3. وَرَبِّ الْاَرْضِاور زمین کا رب ہے
    4. رَبِّرب ہے
    5. الْعٰلَمِيْنَتمام جہانوں کا
Translation · Aasan Quran
غرض تعریف تمام تر اللہ کی ہے جو سارے آسمانوں کا بھی مالک ہے، زمین کا بھی مالک، اور تمام جہانوں کا بھی مالک۔
The commentary on this passage starts at ayah 45:35.Read it