IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 50

  1. اَفَحُكْمَ الْجَاهِلِیَّةِ یَبْغُوْنَ١ؕ وَ مَنْ اَحْسَنُ مِنَ اللّٰهِ حُكْمًا لِّقَوْمٍ یُّوْقِنُوْنَ۠ع﴿50﴾

    1. اَفَحُكْمَکیا حکم
    2. الْجَاهِلِيَّةِجاہلیت
    3. يَبْغُوْنَوہ چاہتے ہیں
    4. وَمَنْاور کس
    5. اَحْسَنُبہترین
    6. مِنَسے
    7. اللّٰهِاللہ
    8. حُكْمًاحکم
    9. لِّقَوْمٍلوگوں کے لیے
    10. يُّوْقِنُوْنَیقین رکھتے ہیں
Translation · Aasan Quran
بھلا کیا یہ جاہلیت کا فیصلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں ؟ حالانکہ جو لوگ یقین رکھتے ہوں ان کے لیے اللہ سے اچھا فیصلہ کرنے والا کون ہوسکتا ہے ؟
The commentary on this passage starts at ayah 5:49.Read it