IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 54. Al-Qamar · Ayah 5

  1. حِكْمَةٌۢ بَالِغَةٌ فَمَا تُغْنِ النُّذُرُۙ﴿5﴾

    1. حِكْمَةٌۢ بَالِغَةٌحکمت پہنچنے والی۔ کامل
    2. فَمَاتو نہ
    3. تُغْنِ النُّذُرُکام آئے ڈراوے
Translation · Aasan Quran
دل میں اتر جانے والی دانائی کی باتیں تھیں، پھر بھی یہ تنبیہات (ان پر) کچھ کارگر نہیں ہو رہیں۔
The commentary on this passage starts at ayah 54:3.Read it