IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 55. Ar-Rahmaan · Ayah 78

  1. تَبٰرَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِی الْجَلٰلِ وَ الْاِكْرَامِ۠ع﴿78﴾

    1. تَبٰرَكَ اسْمُبہت بابرکت ہے نام
    2. رَبِّكَتیرے رب کا
    3. ذِي الْجَلٰلِجو صاحب جلال ہے
    4. وَالْاِكْرَامِاور کریم ہے۔ صاحب اکرام ہے
Translation · Aasan Quran
بڑا بابرکت نام ہے تمہارے پروردگار کا جو عظمت والا بھی ہے، کرم والا بھی۔
The commentary on this passage starts at ayah 55:76.Read it