IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 59. Al-Hashr · Ayah 13

  1. لَاَنْتُمْ اَشَدُّ رَهْبَةً فِیْ صُدُوْرِهِمْ مِّنَ اللّٰهِ١ؕ ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا یَفْقَهُوْنَ﴿13﴾

    1. لَاَانْتُمْیقیناً تم۔ تمہارا
    2. اَشَدُّ رَهْبَةًبہت زیادہ ڈر
    3. فِيْ صُدُوْرِهِمْان کے سینوں میں
    4. مِّنَ اللّٰهِ ۭاللہ سے
    5. ذٰلِكَیہ
    6. بِاَنَّهُمْاس لئے کہ وہ
    7. قَوْمٌایسے لوگ
    8. لَّا يَفْقَهُوْنَکہ وہ سمجھتے نہیں
Translation · Aasan Quran
(مسلمانو) حقیقت یہ ہے کہ ان کے دلوں میں تمہاری دہشت اللہ سے زیادہ ہے۔ یہ اس لیے کہ یہ وہ لوگ ہیں جنہیں سمجھ نہیں ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 59:12.Read it