احسن البیان
Ahsan-ul-Bayan · 2. Al-Baqara · Ayah 11
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمْ لَا تُفْسِدُوْا فِی الْاَرْضِ١ۙ قَالُوْۤا اِنَّمَا نَحْنُ مُصْلِحُوْنَ﴿11﴾
- وَ إِذَااور جب
- قِيلَکہاجاتا ہے
- لَهُمْانہیں
- لَا تُفْسِدُوانہ فسا دپھیلاؤ
- فِي الْأَرْضِزمین میں
- قَالُوْاوہ کہتے ہیں
- اِنَّمَاصرف
- نَحْنُہم
- مُصْلِحُوْنَاصلاح کرنے والے
Translation · Ahsan-ul-Bayan
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ کرو تو جواب دیتے ہیں کہ ہم تو صرف اصلاح کرنے والے ہیں۔