احسن البیان

Ahsan-ul-Bayan · 2. Al-Baqara · Ayah 159

  1. اِنَّ الَّذِیْنَ یَكْتُمُوْنَ مَاۤ اَنْزَلْنَا مِنَ الْبَیِّنٰتِ وَ الْهُدٰى مِنْۢ بَعْدِ مَا بَیَّنّٰهُ لِلنَّاسِ فِی الْكِتٰبِ١ۙ اُولٰٓئِكَ یَلْعَنُهُمُ اللّٰهُ وَ یَلْعَنُهُمُ اللّٰعِنُوْنَۙ﴿159﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. الَّذِيْنَجو لوگ
    3. يَكْتُمُوْنَچھپاتے ہیں
    4. مَآجو
    5. اَنْزَلْنَاہم نے نازل کیا
    6. مِنَسے
    7. الْبَيِّنٰتِکھلی نشانیاں
    8. وَالْهُدٰىاور ہدایت
    9. مِنْۢ بَعْدِاس کے بعد
    10. مَا بَيَّنّٰهُہم نے واضح کردا
    11. لِلنَّاسِلوگوں کے لیے
    12. فِي الْكِتٰبِکتاب میں
    13. واُولٰٓئِكَاور یہی لوگ
    14. يَلْعَنُهُمُلعنت کرتا ہے ان پر
    15. اللّٰهُاللہ
    16. وَيَلْعَنُهُمُاور لعنت کرتے ہیں ان پر
    17. اللّٰعِنُوْنَلعنت کرنے والے
Translation · Ahsan-ul-Bayan
جو لوگ ہماری اتاری ہوئی دلیلوں اور ہدایت کو چھپاتے ہیں باوجودیکہ ہم اسے اپنی کتاب میں لوگوں کے لئے بیان کرچکے ہیں، ان لوگوں پر اللہ کی اور تمام لعنت کرنے والوں کی لعنت ہے۔
Tafseer · Ahsan-ul-Bayan

159۔ 1 اللہ تعالیٰ نے جو باتیں اپنی کتاب میں نازل فرمائی ہیں انہیں چھپانا اتنا بڑا جرم ہے کہ اللہ کے علاوہ دیگر لعنت کرنے والے بھی اس پر لعنت کرتے ہیں۔ حدیث میں ہے جس سے کوئی ایسی بات پوچھی گئی جس کا اس کو علم تھا اور اس نے اسے چھپایا تو قیامت والے دن آگ کی لگام اس کے منہ میں دی جائے گی۔