احسن البیان

Ahsan-ul-Bayan · 2. Al-Baqara · Ayah 174

  1. اِنَّ الَّذِیْنَ یَكْتُمُوْنَ مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ مِنَ الْكِتٰبِ وَ یَشْتَرُوْنَ بِهٖ ثَمَنًا قَلِیْلًا١ۙ اُولٰٓئِكَ مَا یَاْكُلُوْنَ فِیْ بُطُوْنِهِمْ اِلَّا النَّارَ وَ لَا یُكَلِّمُهُمُ اللّٰهُ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ وَ لَا یُزَكِّیْهِمْ١ۖۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ﴿174﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. الَّذِيْنَجو لوگ
    3. يَكْتُمُوْنَچھپاتے ہیں
    4. مَآ اَنْزَلَجو اتارا
    5. اللّٰهُاللہ
    6. مِنَسے
    7. الْكِتٰبِکتاب
    8. وَيَشْتَرُوْنَاور وصول کرتے ہیں وہ
    9. بِهٖاس سے
    10. ثَمَنًاقیمت
    11. قَلِيْلًاتھوڑی
    12. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    13. مَا يَاْكُلُوْنَنہیں کھاتے
    14. فِيْمیں
    15. بُطُوْنِهِمْاپنے پیٹ (جمع)
    16. اِلَّامگر (صرف)
    17. النَّارَآگ
    18. وَلَااور نہ
    19. يُكَلِّمُهُمُبات کرے گا
    20. اللّٰهُاللہ
    21. يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
    22. وَلَااور نہ
    23. يُزَكِّيْهِمْانہیں پاک کرے گا
    24. وَلَهُمْاور ان کے لیے
    25. عَذَابٌعذاب
    26. اَلِيْمٌدردناک
Translation · Ahsan-ul-Bayan
بیشک جو لوگ اللہ تعالیٰ کی اتاری ہوئی کتاب چھپاتے ہیں اور اسے تھوڑی تھوڑی سی قیمت پر بیچتے ہیں، یقین مانو کہ یہ اپنے پیٹ میں آگ بھر رہے ہیں قیامت کے دن اللہ تعالیٰ ان سے بات بھی نہ کرے گا اور نہ انہیں پاک کرے گا بلکہ ان کے لئے دردناک عذاب ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:173.Read it