احسن البیان

Ahsan-ul-Bayan · 2. Al-Baqara · Ayah 195

  1. وَ اَنْفِقُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ لَا تُلْقُوْا بِاَیْدِیْكُمْ اِلَى التَّهْلُكَةِ١ۛۖۚ وَ اَحْسِنُوْا١ۛۚ اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الْمُحْسِنِیْنَ﴿195﴾

    1. وَاَنْفِقُوْااور تم خرچ کرو
    2. فِيْمیں
    3. سَبِيْلِراستہ
    4. اللّٰهِاللہ
    5. وَلَااور نہ
    6. تُلْقُوْاڈالو
    7. بِاَيْدِيْكُمْاپنے ہاتھ
    8. اِلَىطرف (میں)
    9. التَّهْلُكَةِہلاکت
    10. وَاَحْسِنُوْااور نیکی کرو
    11. اِنَّبیشک
    12. اللّٰهَاللہ
    13. يُحِبُّدوست رکھتا ہے
    14. الْمُحْسِنِيْنَنیکی کرنے والوں کو
Translation · Ahsan-ul-Bayan
اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرو اور اپنے ہاتھوں ہلاکت میں نہ پڑو (1) اور سلوک و احسان کرو اللہ تعالیٰ احسان کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔
Tafseer · Ahsan-ul-Bayan

195۔ 1 اس سے بعض نے ترک جہاد اور بعض نے گناہ پر گناہ کئے جانا مراد لیا ہے اور یہ ساری صورتیں ہلاکت کی ہیں جہاد چھوڑ دو گے یا جہاد میں اپنا مال صرف کرنے سے گریز کرو گے تو یقینا دشمن قوی ہوگا اور تم کمزور نتیجہ تباہی ہے۔