احسن البیان

Ahsan-ul-Bayan · 2. Al-Baqara · Ayah 201

  1. وَ مِنْهُمْ مَّنْ یَّقُوْلُ رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً وَّ فِی الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ﴿201﴾

    1. وَمِنْهُمْاور ان سے
    2. مَّنْجو
    3. يَّقُوْلُکہتا ہے
    4. رَبَّنَآاے ہمارے رب
    5. اٰتِنَاہمیں دے
    6. فِي الدُّنْيَادنیا میں
    7. حَسَنَةًبھلائی
    8. وَّفِي الْاٰخِرَةِاور آخرت میں
    9. حَسَنَةًبھلائی
    10. وَّقِنَااور ہمیں بچا
    11. عَذَابَعذاب
    12. النَّارِآگ (دوزخ)
Translation · Ahsan-ul-Bayan
اور بعض لوگ وہ بھی ہیں جو کہتے ہیں اے ہمارے رب ہمیں دنیا میں نیکی دے (1) اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور عذاب جہنم سے نجات دے۔
Tafseer · Ahsan-ul-Bayan

21۔ 1 یعنی اعمال خیر کی توفیق، اہل ایمان دنیا میں بھی دنیا طلب نہیں کرتے بلکہ نیکی کی ہی توفیق طلب کرتے۔ نبی ﷺ کثرت سے یہ پڑھتے تھے۔

طواف کے دوران ہر چکر کی الگ الگ دعا پڑھتے ہیں جو خود ساختہ ہیں ان کے بجائے طواف کے وقت یہی دعا پڑھی جائے۔ (رَبَّنَآ اٰتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً) 2:21 رکن یمانی اور حجراسود کے درمیان پڑھنا مسنون عمل ہے۔