احسن البیان

Ahsan-ul-Bayan · 2. Al-Baqara · Ayah 206

  1. وَ اِذَا قِیْلَ لَهُ اتَّقِ اللّٰهَ اَخَذَتْهُ الْعِزَّةُ بِالْاِثْمِ فَحَسْبُهٗ جَهَنَّمُ١ؕ وَ لَبِئْسَ الْمِهَادُ﴿206﴾

    1. وَاِذَااور جب
    2. قِيْلَکہا جائے
    3. لَهُاس کو
    4. اتَّقِڈر
    5. اللّٰهَاللہ
    6. اَخَذَتْهُاسے آمادہ کرے
    7. الْعِزَّةُعزت (غرور)
    8. بِالْاِثْمِگناہ پر
    9. فَحَسْبُهٗتو کافی ہے اسکو
    10. جَهَنَّمُجہنم
    11. وَلَبِئْسَاور البتہ برا
    12. الْمِهَادُٹھکانا
Translation · Ahsan-ul-Bayan
اور جب اسے کہا جائے کہ اللہ سے ڈرو تو تکبر اور تعصب اسے گناہ پر آمادہ کردیتا ہے (1)۔ ایسے کے لئے بس جہنم ہی ہے اور یقیناً وہ بدترین جگہ ہے۔
Tafseer · Ahsan-ul-Bayan

26۔ 1 تکبر اور غرور اسے گناہ پر ابھارتا ہے۔ عزت کے معنی غرور و انانیت ہیں۔