احسن البیان
Ahsan-ul-Bayan · 2. Al-Baqara · Ayah 238
حٰفِظُوْا عَلَى الصَّلَوٰتِ وَ الصَّلٰوةِ الْوُسْطٰى١ۗ وَ قُوْمُوْا لِلّٰهِ قٰنِتِیْنَ﴿238﴾
- حٰفِظُوْاتم حفاظت کرو
- عَلَي الصَّلَوٰتِنمازوں کی
- وَاور
- الصَّلٰوةِنماز
- الْوُسْطٰىدرمیانی
- وَاور
- قُوْمُوْاکھڑے رہو
- لِلّٰهِاللہ کے لیے
- قٰنِتِيْنَفرمانبردار (جمع)
Translation · Ahsan-ul-Bayan
نمازوں کی حفاظت کرو، بالخصوص درمیان والی نماز کی (1) اور اللہ تعالیٰ کے لئے با ادب کھڑے رہا کرو۔
Tafseer · Ahsan-ul-Bayan
238۔ 1 درمیان والی نماز سے مراد عصر کی نماز جس کو حدیث رسول ﷺ نے متعین کردیا ہے جس میں آپ ﷺ نے خندق والے دن عصر کی نماز کو صلوٰۃ وُسْطٰی قرار دیا۔ (صحیح بخاری کتاب الجہاد)