احسن البیان

Ahsan-ul-Bayan · 2. Al-Baqara · Ayah 240

  1. وَ الَّذِیْنَ یُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَ یَذَرُوْنَ اَزْوَاجًا١ۖۚ وَّصِیَّةً لِّاَزْوَاجِهِمْ مَّتَاعًا اِلَى الْحَوْلِ غَیْرَ اِخْرَاجٍ١ۚ فَاِنْ خَرَجْنَ فَلَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ فِیْ مَا فَعَلْنَ فِیْۤ اَنْفُسِهِنَّ مِنْ مَّعْرُوْفٍ١ؕ وَ اللّٰهُ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ﴿240﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
    2. يُتَوَفَّوْنَوفات پاجائیں
    3. مِنْكُمْتم میں سے
    4. وَيَذَرُوْنَاور چھوڑ جائیں
    5. اَزْوَاجًابیویاں
    6. وَّصِيَّةًوصیت
    7. لِّاَزْوَاجِهِمْاپنی بیویوں کے لیے
    8. مَّتَاعًانان نفقہ
    9. اِلَىتک
    10. الْحَوْلِایک سال
    11. غَيْرَبغیر
    12. اِخْرَاجٍنکالے
    13. فَاِنْپھر اگر
    14. خَرَجْنَوہ نکل جائیں
    15. فَلَاتو نہیں
    16. جُنَاحَگناہ
    17. عَلَيْكُمْتم پر
    18. فِيْمیں
    19. مَا فَعَلْنَجو وہ کریں
    20. فِيْٓمیں
    21. اَنْفُسِهِنَّاپنے تئیں
    22. مِنْسے
    23. مَّعْرُوْفٍدستور
    24. وَاللّٰهُاور اللہ
    25. عَزِيْزٌغالب
    26. حَكِيْمٌحکمت والا
Translation · Ahsan-ul-Bayan
جو لوگ تم میں سے فوت ہوجائیں اور بیویاں چھوڑ جائیں اور وہ وصیت کر جائیں ان کی بیویاں سال بھر تک فائدہ اٹھائیں (1) انہیں کوئی نہ نکالے، ہاں اگر وہ خود نکل جائیں تو تم پر کوئی گناہ نہیں جو وہ اپنے لئے اچھائی سے کریں، اللہ تعالیٰ غالب اور حکیم ہے
Tafseer · Ahsan-ul-Bayan

240۔ 1 یہ آیت گو ترتیب میں موخر ہے مگر منسوخ ہے ناسخ آیت پہلے گزر چکی ہے جس میں عدت وفات چار مہینے دس دن بتلائی گئی ہے۔ علاوہ ازیں آیت مواریث نے بیویوں کا حصہ بھی مقرر کردیا ہے اس لئے اب خاوند کو عورت کے لئے کسی بھی قسم کی وصیت کرنے کی ضرورت نہیں رہی نہ رہائش کی نہ نان و نفقہ کی۔