احسن البیان
Ahsan-ul-Bayan · 2. Al-Baqara · Ayah 42
وَ لَا تَلْبِسُوا الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَ تَكْتُمُوا الْحَقَّ وَ اَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ﴿42﴾
- وَلَا تَلْبِسُوْااور نہ ملاؤ
- الْحَقَّحق
- بِالْبَاطِلِباطل سے
- وَتَكْتُمُوْااور ( نہ) چھپاؤ
- الْحَقَّحق
- وَ اَنْتُمْجبکہ تم
- تَعْلَمُوْنَجانتے ہو
Translation · Ahsan-ul-Bayan
اور حق کو باطل کے ساتھ خلط ملط نہ کرو اور نہ حق کو چھپاؤ، تمہیں تو خود اس کا علم ہے۔