احسن البیان

Ahsan-ul-Bayan · 2. Al-Baqara · Ayah 83

  1. وَ اِذْ اَخَذْنَا مِیْثَاقَ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ لَا تَعْبُدُوْنَ اِلَّا اللّٰهَ١۫ وَ بِالْوَالِدَیْنِ اِحْسَانًا وَّ ذِی الْقُرْبٰى وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنِ وَ قُوْلُوْا لِلنَّاسِ حُسْنًا وَّ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ١ؕ ثُمَّ تَوَلَّیْتُمْ اِلَّا قَلِیْلًا مِّنْكُمْ وَ اَنْتُمْ مُّعْرِضُوْنَ﴿83﴾

    1. وَاِذْاور جب
    2. اَخَذْنَاہم نے لیا
    3. مِیْثَاقَپختہ عہد
    4. بَنِیْ اِسْرَائِیْلَبنی اسرائیل
    5. لَا تَعْبُدُوْنَتم عبادت نہ کرنا
    6. اِلَّا اللّٰہَاللہ کے سوا
    7. وَبِالْوَالِدَیْنِاور ماں باپ سے
    8. اِحْسَاناًحسن سلوک کرنا
    9. وَذِیْ الْقُرْبَىاور قرابت دار
    10. وَالْيَتَامَىاور یتیم
    11. وَالْمَسَاكِیْنِاور مسکین
    12. وَقُوْلُوْاْاور تم کہنا
    13. لِلنَّاسِلوگوں سے
    14. حُسْناًاچھی بات
    15. وَاَقِیْمُوْاْ الصَّلَاةَاور نماز قائم کرنا
    16. وَآتُوْاْ الزَّکَاةَاور زکوۃ دینا
    17. ثُمَّپھر
    18. تَوَلَّيْتُمْتم پھرگئے
    19. اِلَّاسوائے
    20. قَلِیْلاًچند ایک
    21. مِّنكُمْتم میں سے
    22. وَاَنتُماور تم
    23. مُّعْرِضُوْنَپھرجانے والے
Translation · Ahsan-ul-Bayan
اور جب ہم نے بنی اسرائیل سے و عدہ لیا کہ تم اللہ کے سوا دوسرے کی عبادت نہ کرنا اور ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرنا، اسی طرح قرابتداروں، یتیموں اور مسکینوں کے ساتھ اور لوگوں کو اچھی باتیں کہنا، نمازیں قائم رکھنا اور زکوٰۃ دیتے رہا کرنا، لیکن تھوڑے سے لوگوں کے علاوہ تم سب پھرگئے اور منہ موڑ لیا۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:82.Read it