احسن البیان

Ahsan-ul-Bayan · 2. Al-Baqara · Ayah 94

  1. قُلْ اِنْ كَانَتْ لَكُمُ الدَّارُ الْاٰخِرَةُ عِنْدَ اللّٰهِ خَالِصَةً مِّنْ دُوْنِ النَّاسِ فَتَمَنَّوُا الْمَوْتَ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ﴿94﴾

    1. قُلْکہہ دیں
    2. اِنْ کَانَتْاگر ہے
    3. لَكُمُ ۔ الدَّارُ الْآخِرَةُتمہارے لئے۔ آخرت کا گھر
    4. عِنْدَ اللہِاللہ کے پاس
    5. خَالِصَةًخاص طور پر
    6. مِنْ دُوْنِسوائے
    7. النَّاسِلوگ
    8. فَتَمَنَّوُاتو تم آرزو کرو
    9. الْمَوْتَموت
    10. اِنْ كُنْتُمْاگر تم ہو
    11. صَادِقِیْنَسچے
Translation · Ahsan-ul-Bayan
آپ کہہ دیجئے اگر آخرت کا گھر صرف تمہارے ہی لئے ہے، اللہ کے نزدیک اور کسی کے لئے نہیں، تو آؤ اپنی سچائی کے ثبوت میں موت طلب کرو۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:93.Read it