احسن البیان
Ahsan-ul-Bayan · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 10
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَنْ تُغْنِیَ عَنْهُمْ اَمْوَالُهُمْ وَ لَاۤ اَوْلَادُهُمْ مِّنَ اللّٰهِ شَیْئًا١ؕ وَ اُولٰٓئِكَ هُمْ وَ قُوْدُ النَّارِۙ﴿10﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- كَفَرُوْاانہوں نے کفر کیا
- لَنْ تُغْنِىَہرگز نہ کام آئیں گے
- عَنْھُمْان کے
- اَمْوَالُھُمْان کے مال
- وَلَآاور نہ
- اَوْلَادُھُمْان کی اولاد
- مِّنَسے
- اللّٰهِاللہ
- شَيْئًاکچھ
- وَاُولٰٓئِكَاور وہی
- ھُمْوہ
- وَقُوْدُایندھن
- النَّارِآگ (دوزخ)
Translation · Ahsan-ul-Bayan
کافروں کے مال اور ان کی اولاد اللہ تعالیٰ (کے عذاب) سے چھڑانے میں کچھ کام نہ آئیں گی، یہ تو جہنم کا ایندھن ہی ہیں۔